• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ اور کیئر اسٹارمر میں ٹیلیفونک رابطہ

اے ایف پی
اے ایف پی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم سر کیئراسٹارمر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

دوران گفتگو کیئر اسٹارمر نے فائرنگ واقعے پر صدر ٹرمپ سے بات کی اور اُن کے اور خاتون اول کے محفوظ رہنے پر اطمینان کا اظہار کیا۔

ترجمان ڈاؤننگ اسٹریٹ کے مطابق دونوں ممالک کے رہنماؤں نے آبنائے ہرمز کی بحالی کی فوری ضرورت پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعظم اسٹارمر نے آبنائے ہرمز کی بحالی کے لیے فرانس کے صدر میکرون کے ساتھ اپنے مشترکہ اقدام سے بھی آگاہ کیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید