• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں مودی سوچ بڑھ رہی ہے، بھارت عالمی تنہائی کا شکار ہے، رمیش سنگھ

پنجاب کے وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا ہے کہ بھارت کے اندر نریندر مودی کی سوچ پروان چڑھ رہی ہے۔

ایک بیان میں رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ بھارت عالمی سطح پر سفارتی تنہائی کا شکار ہوچکا ہے، پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل تحفظ حاصل ہے۔

دوسری طرف اقلیتی رہنما کھیئل داس کوہستانی نے کہا کہ نریندر مودی سرکار اقلیتوں کے خلاف سرکاری مشینری استعمال کر رہی ہے، کوئی اقلیت محفوظ نہیں ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید