لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کے مطابق اس نے شمالی اسرائیل اور لبنان کے اندر موجود اسرائیلی فوجیوں پر حملے کیے۔
حزب اللّٰہ نے آج جاری اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے حملے جنگ بندی کی اسرائیلی خلاف ورزیوں کا جواب ہے۔
حزب اللّٰہ کے مطابق اسرائیل کو جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر مزاحمت کا سامنا کرنا ہوگا۔ حزب اللّٰہ کے مطابق ناکام سفارت کاری پر انتظار یا انحصار نہیں کریں گے۔