• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیمبرج سسٹم کا اے ایس ریاضی کا پرچہ مبینہ طور پر نصف شب کو لیک ہوگیا

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

میٹرک کے بعد کیمبرج سسٹم کا اے ایس ریاضی کا پرچہ مبینہ طور پر لیک ہوگیا۔ 

کراچی میں آج دوپہر میں ہونے والا پرچہ رات 3 سے 4  بجے کے درمیان مبینہ طور پر وائرل ہوا۔ 

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے سے کیمبرج سسٹم کے زیراہتمام مئی جون سیشن کے امتحانات جاری ہیں۔ مذکورہ بالا پرچہ ایپ کے ذریعے سیل آؤٹ کیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید