پریشانیاں گو کہاں آج بھی کم
دماغ اور دل مطمئن ہیں ہمارے
نہیں پالتے ہم کوئی غم کہ یہ دن
بڑھاپا منانے کے دن ہیں ہمارے
ایف آئی اے کے مطابق اکاوئنٹس ہولڈر کے بجائے کوئی اور اکاؤنٹس استعمال کر رہا تھا، مشکوک ٹرانزیکشنز سے منی لانڈرنگ کی گئی، 29 مئی کو مقدمہ درج ہوا۔
پیراگوئے اور ترکیے کے 19 جون والے میچ میں میگوئل کو ریڈ کارڈ دکھایا گیا تھا۔
سابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نفتالی بینیٹ نے اعتراف کیا ہے کہ ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کی ہزاروں انٹرنیٹ ڈیوائسز ایران میں اسمگل کر کے ایرانیوں کو حکومت کے خلاف کھڑا کرنے کا اسرائیلی منصوبہ بدترین ناکامی سے دوچار ہوا ہے۔
ایران جنگ کے دوران آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث عالمی تیل سپلائی شدید دباؤ کا شکار رہی تاہم تیل کی قیمتیں ماضی کے بڑے بحرانوں کی طرح غیرمعمولی حد تک نہیں بڑھ سکیں، اس کی بڑی وجہ چین کی حکمتِ عملی تھی۔
برطانیہ کا مشہور بِلّا ’لیری دی کیٹ‘ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کا سب سے پرانا رہائشی بن گیا۔
معروف یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ اپنی مشترکہ ویڈیو کی شوٹنگ کے تجربے پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ رونالڈو نے مجھے توقع سے کہیں زیادہ وقت دیا اور شوٹنگ کے بعد اپنے گھر بھی مدعو کیا۔
پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ سید نے بتایا ہے کہ مقتولہ کے پوسٹ مارٹم میں زیادتی اور تشدد کی تصدیق ہو گئی ہے۔
اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ پاکستان کی کوششوں سے عارضی جنگ بندی ممکن ہوئی
جرمنی کے سابق ورلڈ کپ فاتح اور فٹبال لیجنڈ فلپ لام نے ٹکٹوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا ہے کہ انہوں نے عالمی فٹبال ٹورنامنٹ کو ’بیچ دیا‘ ہے۔
مراکش کے فوجی افسران غزہ بین الاقوامی استحکام فورس کے لیے اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔
جلوس روایتی راستوں سے گزرتا ہوا حسینیہ ایرانیاں کھارادر پر اختتام پذیر ہو گا۔
معروف پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ ہوگیا۔
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جاری جنگ کے تناظر میں لبنان اس وقت تنازع کا حصہ بن گیا جب حزب اللّٰہ نے 2 مارچ کو شمالی اسرائیل پر میزائل حملے کیے۔
لڑکے کی موت کے بعد اس کی منگیتر سیا گوئل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک جذباتی اسٹوری شیئر کی۔
بھارتی ریاست گجرات کی کرائم برانچ نے 2017ء کے ایک پرانے گمشدگی کے کیس میں حادثہ سمجھے جانے والے ایک واقعے کو منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا قتل قرار دے دیا۔