• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ملکی صورتحال اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اور عوامی ریلیف کے اقدامات پر نواز شریف کو بریف کیا۔

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک تھیں۔

قومی خبریں سے مزید