• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران، سعودی وزرائے خارجہ کا رابطہ، پاکستان کی ثالثی میں سفارتی پیشرفت پر تبادلہ

فائل فوٹوز
فائل فوٹوز 

ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں جاری سفارتی عمل کی تازہ پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ 

واضح رہے کہ عباس عراقچی اور شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں میں دوسرا رابطہ ہوا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید