• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بریڈ فورڈ: جیولری کی دکان پر ڈکیتی کی کوشش، ایک شخص گرفتار

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں جیولری کی ایک دکان پر ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی گئی، جبکہ پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تین ملزمان دکان میں داخل ہوئے، تاہم وہ کوئی سامان چوری کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔

یارکشائر پولیس نے بتایا کہ واقعے کے بعد ایک شخص کو ڈکیتی کے شبے میں گرفتار کیا گیا ہے جبکہ دیگر ملزمان کی تلاش اور واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید
برطانیہ و یورپ سے مزید