• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فقیرآباد، موبائل فون پرباتیں کرنےسے منع کرنے پر لڑکے کی مبینہ خودکشی

پشاور(کرائم رپورٹر) پشاور کے علاقے فقیر آباد میں موبایل فون پر لڑکی سے باتیں کرنے سے منع کرنے پرجواں سالہ لڑکے نے مبینہ طور پر خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کردیا ہے۔تھانہ فقیر آباد پولیس کا کہناہے کہ انہوں نے نعش پوسٹمارٹم رپورٹ کے لئے منتقل کردی جبکہ جائے وقوعہ سے پستول تحویل میں لے لی اور کیس کی مختلف پہلووں سے تفتیش کاآغاز کردیا ہے کہ اس کے جاں بحق ہونے کی اصل وجہ کیا تھی۔
پشاور سے مزید