• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی اداکارہ مونی رائے اور سورج نمبیار کا شادی کے چار سال بعد علیحدگی کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی اداکارہ مونی رائے اور سورج نمبیار نے شادی کے چار سال بعد علیحدگی کا اعلان کردیا۔ جوڑے نے جنوری 2022 میں گوا میں شادی کی تھی، دونوں نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو اَن فالو کردیا۔ مونی رائے اور ان کے شوہر سورج نمبیار نے شادی کے چار سال بعد علیحدگی کا اعلان کردیا۔

دنیا بھر سے سے مزید