آئی ہے خبر کہ ہوگئے وہ
دنیا کے غم و الم سے آزاد
الطاف حسن قریشی صاحب
لوگوں کو رہیں گے مدّتوں یاد
محکمہ سیاحت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیر رجسٹرڈ ریسٹورنٹس اور کیفے کو جرمانے کی وارننگ دے دی۔
چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر سدھو نے نان بینکنگ فنانشل سیکٹر میں ڈیجیٹلائزیشن پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو فنانشل سروسز کی آسان اور فوری دستیابی ترجیح ہے۔
ترجمان کے مطابق بجلی صارفین کو 5 سے 6 روپے فی یونٹ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے بوجھ سے بچا لیا گیا ہے، ایل این جی بندش اور مہنگے فرنس آئل کے استعمال کے باوجود صارفین پر اضافی بوجھ نہیں پڑے گا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے دیور کو گرفتار کرلیا گیا، 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، گھریلو جھگڑوں پر دیور نے ڈیزل چھڑک کر آگ لگائی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے رقم 14500 روپے سے بڑھا کر 20 ہزار کرنے کی تجویز دی ہے۔
سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ 28 ویں آئینی ترمیم کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
آبنائے ہرمز عالمی سطح پر تیل اور گیس کی ترسیل کے لیے انتہائی اہم سمندری گزرگاہ سمجھی جاتی ہے
باجوڑ میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
بھارتی شہر گریٹر نوئیڈا میں 25 سالہ دیپیکا نگر شادی کے 17 ماہ بعد اپنے سسرال کی چھت سے گرنے کے بعد ہلاک ہو گئی جبکہ اس کے اہلِ خانہ نے اس حادثے کو بیٹی کا قتل قرار دیا ہے۔
معروف بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں بار بار مذہب کا مذاق اُڑایا گیا۔
کولمبیا کی معروف گلوکارہ شکیرا نے اسپین میں ٹیکس فراڈ کیس عدالت سے باہر ہی نمٹا لیا، گلوکارہ نے 7.5 ملین یورو جرمانہ ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کی جس کے بعد ممکنہ 8 سال قید اور 23.8 ملین یورو جرمانے سے بچ گئیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے31 مئی تک ملک بھر میں کاروباری مراکز کو بندش کے مقررہ اوقات سے استثنیٰ دے دیا۔
سعد ایدھی، ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے بیٹے ہیں۔
اسی طرح مدینہ منورہ میں درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے۔
سلہٹ میں کھیلے جا رہے میچ کے تیسرے روز پاکستان کے خلاف دوسری اننگز میں بنگلادیش کی ٹیم 390 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی