• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید الاضحی جانوروں کی الائشوں کی تلفی اور صفائی انتظامات کے لیے ہدایات جاری

پشاور ( لیڈی رپورٹر) عید الاضحی کے دوران خصوصی صفائی انتظامات، قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کی بروقت اور محفوظ تلفی، اور علاقوں میں صفائی کے نظام کو مزید موثر بنانے ہدایت جاری کر دی گئی جس کے مطابق تمام متعلقہ ٹیمیں فیلڈ میں مکمل طور پر متحرک رہیں اور عید کے دنوں میں صفائی کے عمل کو بروقت اور منظم انداز میں یقینی بنایا جائے گا تاکہ عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے یہ فیصلہ عیدالاضحی انتظامات کے حوالے سے تحصیل میونسپل افیسر پشتخرہ محمد ایاز درانی کے زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کیاگیا۔
پشاور سے مزید