• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسجدِ نمرہ میں خطبۂ حج امامِ مسجد نبوی ﷺ علی الحذیفی دیں گے

اس سال مسجدِ نمرہ سے خطبۂ حج امامِ مسجدِ نبوی ﷺ علی عبد الرحمٰن الحذیفی دیں گے۔

ڈاکٹر شیخ علی بن عبدالرحمٰن بن علی الحذیفی کو سعودی عرب اور دنیا میں قرآن کریم کے سب سے ممتاز قراء میں سے سمجھا جاتا ہے۔

ان کے والد سعودی افواج کے امام و خطیب تھے۔

واضح رہے کہ مناسکِ حج کا اہم ترین رکن وقوفِ عرفہ 26 مئی کو ادا کیا جائے گا جبکہ عید الاضحیٰ بدھ 27 مئی 2026ء کو ہو گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید