• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بحری جہازوں پر میزائل حملہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایران نے آبنائے ہرمز میں امریکی جنگی جہازوں پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔

برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز نے ایرانی خبر ایجنسی فارس کے حوالے سے کہا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں امریکی بحری جہازوں پر بیلسٹک میزائل فائر کیے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی مسلح افواج نے یہ حملے ایران کے جنوبی علاقے سے کیے ہیں۔ یہ حملہ پہلے سے طے کردہ اہداف پر کیے گئے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید