• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی علاقے بوشہر میں دھماکے کی آواز سنی گئی

ایرانی علاقے بُوشہر میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔

ایران کے سرکاری میڈیا نے بُوشہر میں دھماکے کی آواز کی تصدیق کردی۔

سرکاری میڈیا کے مطابق یہ آواز ایرانی فضائی دفاعی نظام کی جانب سے جنگی جہازوں سے انگیج کرنے سے پیدا ہوئی ہے۔ 

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی فضائی دفاعی نظام نے ایک امریکی طیارہ تباہ کر دیا ہے، امریکا نے اس کی تصدیق نہیں کی۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید