• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکاٹ لینڈ کی آزادی کیلئے ریفرنڈم کے مطالبے کی توثیق

اسکاٹ لینڈ کی پارلیمنٹ نے برطانیہ سے اسکاٹ لینڈ کی آزادی کے لیے ریفرنڈم کے مطالبے کی توثیق کر دی۔ 

اس ریفرنڈم کا مطالبہ اسکاٹش نیشنل پارٹی نے کیا تھا۔

برطانیہ کی حکومت کو دوسرے ریفرنڈم کے لیے ہولیروڈ کو اختیارات منتقل کرنے ہوں گے لیکن لیبر وزراء نے بارہا کہا ہے کہ وہ ایسا کرنے سے انکار کر دیں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید