• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برلن میں عالمی ثقافتی میلہ، پاکستانی رنگا رنگ ثقافت توجہ کا مرکز

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں عالمی ثقافتی میلے میں پاکستانی رنگا رنگ ثقافت کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

کارنیوال آف کلچرز میں پاکستان نے 13 سال بعد واپسی کی جو ایک اہم اور قابلِ ذکر موقع ہے۔

فیسٹیول میں پاکستان کے چاروں صوبوں کی ثقافتی خوبصورتی کو شاندار انداز میں پیش کیا گیا۔

پاکستانی فنکاروں نے روایتی رقص، رنگوں اور دھنوں سے دنیا بھر کے افراد سے خوب داد حاصل کی۔

ایونٹ میں دنیا بھر کے 70 سے زائد گروپس نے اپنی ثقافتوں کی نمائندگی کی۔

قومی خبریں سے مزید