میانمار میں باغیوں کے زیر قبضہ گاؤں میں دھماکا ہوا ہے۔ اس حوالے سے برطانوی میڈیا کے مطابق 55 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہیں۔
دوسری جانب میانمار کے نئے دارالحکومت نیپیداو سے برطانوی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد میں 25 خواتین بھی شامل ہیں۔
برطانوی میڈیا کے مطابق اس دھماکے کی وجوہات واضح نہیں ہیں۔