شامی صدر احمد الشرع کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کا خاتمہ شامی معیشت کی بحالی کے لیے ضروری ہے۔
ان خیالات کا اظہار شامی صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطے میں کیا۔
سابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نفتالی بینیٹ نے اعتراف کیا ہے کہ ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کی ہزاروں انٹرنیٹ ڈیوائسز ایران میں اسمگل کر کے ایرانیوں کو حکومت کے خلاف کھڑا کرنے کا اسرائیلی منصوبہ بدترین ناکامی سے دوچار ہوا ہے۔
ایران جنگ کے دوران آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث عالمی تیل سپلائی شدید دباؤ کا شکار رہی تاہم تیل کی قیمتیں ماضی کے بڑے بحرانوں کی طرح غیرمعمولی حد تک نہیں بڑھ سکیں، اس کی بڑی وجہ چین کی حکمتِ عملی تھی۔
مراکش کے فوجی افسران غزہ بین الاقوامی استحکام فورس کے لیے اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔
لڑکے کی موت کے بعد اس کی منگیتر سیا گوئل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک جذباتی اسٹوری شیئر کی۔
بھارتی ریاست گجرات کی کرائم برانچ نے 2017ء کے ایک پرانے گمشدگی کے کیس میں حادثہ سمجھے جانے والے ایک واقعے کو منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا قتل قرار دے دیا۔
محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت امریکا کی شکست کا اعلان بن گئی ہے۔
گرفتار کیے گئے افراد ایران افغانستان سرحد پر اسلام قلعہ بارڈر کراسنگ کے قریب کام کر رہے تھے اور وہ ان تنظیموں سے وابستہ تھے جو اقوامِ متحدہ کے ساتھ تعاون کرتی ہیں۔
اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ منصوبے کے تحت جنوبی لبنان کے بعض علاقوں کا کنٹرول لبنانی مسلح افواج کے حوالے کیا جائے گا۔
ڈینیئل کو آخری بار 14 جون کو صبح 3 بجے اپنے گھر سے گاڑی میں نکلتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
لڑکی کی لاش پیر کی رات بلائنا کے علاقے ڈفرین پارک سے ملی تھی، اسے اس سے پہلے لاپتہ قرار دیا گیا تھا۔
شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بحری آمد و رفت کی بحالی کے لیے امریکا اور ایران کے درمیان ہاٹ لائن انتہائی اہم ہے۔
فرانس میں شدید گرمی کی لہر کے دوران 2 کمسن بہن بھائی گاڑی میں بند رہنے سے جان کی بازی ہار گئے۔
امارات ایئرلائن نے موسمِ گرما کے لیے خصوصی پیشکش کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت دبئی جانے یا دبئی میں 24 گھنٹے سے زائد قیام کرنے والے مسافروں کو مفت فائیو اسٹار ہوٹل میں رہائش فراہم کی جائے گی۔
رپورٹ میں موجود قانونی شواہد نے فلسطینی بچوں کے خلاف اسرائیلی افواج اور آباد کار ملیشیاؤں کے جرائم کی سنگینی کو بے نقاب کردیا۔
شمال مغربی فرانس میں تقریباً 68 ہزار گھروں کی بجلی منقطع ہوگئی۔
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایجنسی کے انسپکٹرز بالآخر ایران کی جوہری افزودگی کی تنصیبات کا معائنہ کریں گے۔