• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی کوریا کے ایرو اسپیس پلانٹ میں دھماکا، 5 افراد ہلاک، 2 زخمی

---فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا
---فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا 

جنوبی کوریا کے شہر ڈائے جیون میں ہنوا ایرو اسپیس کے پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔

مقامی حکام کے مطابق دھماکا ایرو اسپیس پلانٹ کی پہلی منزل پر ہوا۔

مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد پولیس اور فائر حکام نے تحقیقات شروع کر دی ہیں اور دھماکے کی اصل وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید