ایران میں 2026ء کے مظاہروں کے الزام میں 2 ملزمان کو سزائے موت دے دی گئی۔
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق سزا پانے والوں پر مسجد کو جلانے اور املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام تھا۔
خبر ایجنسی کے مطابق سزا پانے والوں پر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کا بھی الزام تھا۔