• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے نئے سربراہ رومن گوفمین کی تقرری پر اختلافات سامنے آگئے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق موساد کے بین الاقوامی امور شعبے تیویل کے سربراہ عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔

موساد کے نئے سربراہ گوفمین وزیراعظم نتین یاہو کےقریبی دوست ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید