• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹر برنی سینڈرز کی امریکی صدر ٹرمپ پر تنقید

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے امریکی صدر ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران مذاکرات ناکامی پر ٹرمپ نے کہا کہ انہیں پرواہ نہیں ہے۔

اپنے بیان میں سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا کہ جنگ سے فوجیوں کی جانیں خطرے میں پڑسکتی ہیں، غیرقانونی جنگ کے باعث ایندھن مہنگا ہونے کا خدشہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ لاکھوں افراد پر ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے اثرات پڑیں گے، توقع رکھنی چاہیے کہ امریکی صدر ان باتوں کی پرواہ کرے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید