• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوکرین کے متعدد شہروں پر روس کے حملے، 22 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا
تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت متعدد بڑے شہروں پر روس کے میزائل اور ڈرون حملوں میں ہلاک افراد کی تعداد 22 ہوگئی جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہیں۔

روسی میڈیا کے مطابق یوکرینی حملوں کے جواب میں روس یوکرین میں فوجی اہداف کو نشانہ بنارہا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید