• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5 ممالک اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں نئے غیر مستقل رکن منتخب

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 5 ممالک کو نیا غیر مستقل رکن منتخب کرلیا گیا۔ 

نیو یارک سے خبر ایجنسی کے مطابق ان ممالک میں آسٹریا، کرغزستان، پرتگال، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو اور زمبابوے شامل ہیں جبکہ سلامتی کونسل کا رکن منتخب نہیں ہوسکا۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق منتخب ممالک کو دو سال کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن منتخب کیا گیا ہے۔ ان ممالک کی مدت کا آغاز 1 جنوری 2027 سے ہوگا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید