کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ کا AI ڈاکٹروں کو نظامِ صحت میں لانے کا منصوبہ،چیٹ بوٹس سے تشخیص اور ادویات تجویز ہونگی،ڈاکٹروں نے غلط علاج اور نئے خطرات سے خبردار کر دیا۔