کراچی (نیوز ڈیسک) حزب اللہ کے فائبر آپٹک ڈرونز نے اسرائیلی دفاعی نظام کی قلعی کھول دی ۔ صہیونی فوج کوروزانہ جانی نقصان،یوکرین جنگ میں استعمال ہونے والی تکنیک لبنان میں بھی مؤثر ثابت،اسرائیلی فوجی قیادت پر پیشگی انتباہات نظر انداز کرنے کا الزام، سادہ حفاظتی اقدامات اپنانے میں بھی ناکامی کا سامنا ہے۔