کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا میں ایرانی نژاد کاروباری شخصیت پر تہران کو ممنوعہ ٹیکنالوجی فروخت کرنیکا الزام،13 سال تک امریکی نیٹ ورکنگ آلات ایران منتقل کرنیکا دعویٰ،ایرانی جوہری و دفاعی اداروں کو سامان فراہم کیا۔ امارات کے ذریعے برآمدی پابندیاں بائی پاس کرکے ٹیکنالوجی پہنچائی،15ملین ڈالر سے زائد رقوم امریکا منتقل کیں۔