• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا 2000 سے زائد افغان طلبہ کو وظائف دینے کا دعویٰ

لاہور (خالد محمود خالد) بھارت نے دعوی کیا ہے کہ اس نے 2023سے اب تک تقریباً 600 لڑکیوں اور خواتین سمیت 2000سے زائد افغان طلبہ کو انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کورسز کے لئے وظائف فراہم کئے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید