• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلیج عمان میں آئل ٹینکر ایم ٹی جلویر کیخلاف کارروائی کرکے اسے ناکارہ کر دیا، امریکا

سینٹکام ویڈیو گریب۔
سینٹکام ویڈیو گریب۔

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے کہا ہے کہ خلیج عمان میں آئل ٹینکر ایم ٹی جلویر کے خلاف کارروائی کی۔ 

ایک بیان میں امریکی سینٹکام کا کہنا ہے کہ ایم ٹی جلویر خلیج عمان سے ایران کو تیل پہنچانے کی کوشش کر رہا تھا، وارننگ نظر اندار کرنے پر آئل ٹینکر کے انجن روم پر 2 میزائل فائر کیے۔ 

امریکی سینٹکام کے مطابق اس ہفتے ناکارہ بنایا گیا یہ تیسرا آئل ٹینکر ہے۔ 13 اپریل سے ناکہ بندی کے دوران اب تک 135 تجارتی جہازوں کو واپس بھیجا گیا۔ 

سینٹکام کے مطابق ایرانی بندر گاہوں کی ناکہ بندی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر 9 جہازوں کو ناکارہ بنایا جبکہ ناکہ بندی کے دوران 42 امدادی جہازوں کو گزرنے دیا گیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید