• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دفاعی امور اور سروسز بجٹ کیلئے 3 ہزار 10 ارب 90 کروڑ مختص


فائل فوٹو
فائل فوٹو 

وفاقی بجٹ 27-2026 میں دفاعی امور اور سروسز بجٹ کیلئے 3 ہزار 10 ارب 90 کروڑ مختص کیے گئے،  جبکہ دفاعی انتظامیہ کا بجٹ 10 ارب 90 کروڑ مختص کیا گیا ہے۔

بجٹ دستاویز کے مطابق دفاعی سروسز کا بجٹ 3 ہزار ارب روپے مختص کیا گیا ہے، دفاعی ملازمین کے اخراجات کیلئے 967 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

دفاعی آپریٹنگ اخراجات کیلئے 743 ارب 46 کروڑ روپے مختص کیے گئے، دفاعی فزیکل اثاثہ جات کیلئے 925 ارب 83 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

بجٹ دستاویز کے مطابق دفاعی سول ورکس کیلئے 363 ارب 15 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید