• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین واپڈا کی مکاؤ میں انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ اینڈ کنسٹرکشن فورم میں شرکت

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) چیئرمین واپڈا کا خطاب چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید (ریٹائرڈ) نے تین رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے مکاؤ میں منعقدہ 17 ویں انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ اینڈ کنسٹرکشن فورم میں شرکت کی۔تین روزہ فورم چائنا انٹر نیشنل کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن اورمکاؤ کامرس اینڈ انویسٹمنٹ پروموشن انسٹیٹیوٹ کی جانب سے منعقد کیا گیا۔ انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ اینڈ کنسٹرکشن فورم کا قیام 2010 میں عمل میں لایا گیا تھا۔
لاہور سے مزید