• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی ریاست منی پور میں برادریوں کا تنازع ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا

فوٹو: فائل۔اے ایف پی
فوٹو: فائل۔اے ایف پی

بھارت کی ریاست منی پور میں کوکی اور میتی برادریوں کے درمیان جاری تنازع ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے۔ 

بھارتی جریدے کے مطابق تین سال سے جاری کشیدگی میں اب تک 260 سے زائد افراد ہلاک جبکہ تقریباً 60 ہزار افراد اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔

جریدے کے مطابق کوکی گروپ نے منی پور میں مزید خونریزی کے خدشے کے پیش نظر فوری طور پر الگ انتظامیہ کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید