لاہور(خبرنگار ) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی اور سیکرٹری جنرل مولاناسید ضیاءالحسن نجفی نے معروف عالم دین پرنسپل جامعہ امام صادق کوئٹہ علامہ محمد جمعہ اسدی کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحو م کے خانوادے، شاگردوں اور ساتھیوں کے خدمت میں تعزیت پیش کی ہے