کراچی(نیوزڈیسک)ناروے میں عدالت نے شہزادی کے بڑے بیٹے ماریئس بورگ ہوئبی کو ریپ کے جرم میں چار سال قید کی سزا سنائی ہے۔ مقدمے کی سماعت کے دوران استغاثہ نے ایسے شواہد پیش کیے جنہیں عدالت نے جرم ثابت کرنے کے لیے کافی قرار دیا۔