لندن (جنگ نیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) انٹرنیشنل کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے پرامن کارکنوں اور ہمدردوں کے خلاف ایف آئی آر میں دہشت گردی کی دفعہ شامل کرنا سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے۔