• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، پیٹرول کی قیمتوں میں معمولی کمی اور بھاری لیوی وصولی کیخلاف درخواست دائر

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ، پیٹرول کی قیمتوں میں معمولی کمی اور بھاری لیوی وصولی کیخلاف درخواست دائر میں ظہر صدیق نے موقف اپنایا کہ حکومت پیٹرول پر125 روپے اور ڈیزل پر سو روپے فی لیٹر لیوی ٹیکس وصول کررہی ہے ،ڈیزل اور پٹرول مہنگا ہونے سے کسان اور مزدور طبقہ براہ راست متاثر ہوا ہے۔
لاہور سے مزید