لاہور(خصوصی رپورٹر)محرم الحرام اور متوقع مون سون بارشوں کے پیش نظر پنجاب بھر میں واسا اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب نورالامین مینگل نے شہریوں کو بلا تعطل سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے تمام واسا افسران کی چھٹیاں منسوخ کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔