• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا 23تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان

لاہور (خصوصی رپورٹر) پنجاب پبلک سروس کمیشن نے23تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ ان نتائج میں 19تحریری جبکہ 4حتمی نتائج شامل ہیں۔ سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن افضال احمد نے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے. کامیاب امیدواروں کی فہرستیں پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہیں۔
لاہور سے مزید