• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: 3 افراد کو آگ لگا کر فرار ہوئی ملزمہ گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لاہور کے علاقے سبزہ زار میں 3 افراد کو آگ لگا کر فرار ہونے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ نے سبزہ زار اورنج ٹرین اسٹیشن پر 3 افراد پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی۔

پولیس نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمہ نشے کی عادی ہے، جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید