• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مون سون سیزن ، پنجاب کے واسا افسران کی خصوصی تربیت کا انعقاد

لاہور (خصوصی رپورٹر) صوبے بھر میں مون سون سیزن کی مؤثر تیاریوں کو یقینی بنانے کے لیے واسا پنجاب متحرک ہو گیا۔ اس سلسلے میں پنجاب کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے واساز کے افسران نے مون سون پریپیئرڈنس ٹریننگ میں شرکت کے لیے واسا ہیڈ آفس کا دورہ کیا، جہاں انہیں بارشوں کے دوران ہنگامی صورتحال سے نمٹنے، نکاسی آب کے انتظامات اور جدید مانیٹرنگ سسٹمز کے استعمال سے متعلق خصوصی تربیت فراہم کی گئی۔
لاہور سے مزید