• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ٹرمپ کی مدبرانہ قیادت کے باعث مذاکرات ممکن ہوئے: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مدبرانہ قیادت کے باعث مذاکرات ممکن ہوئے ہیں۔

برگن اسٹاک میں لیک لوزن سمٹ کے کانفرنس ہال میں گفتگو کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ یہ عالمی امن کا اہم ترین موقع ہے، ہم مل کر دنیا میں اتحاد قائم کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران اور امریکا کے مذاکرات کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ کی مدبرانہ قیادت کے باعث مذاکرات ممکن ہوئے۔

کانفرنس ہال پہنچنے پر شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی وفد کے سربراہ باقر قالیباف کا خیرمقدمی استقبال کیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید