• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی کے ایتھلیٹس کلیم اختر اور گونیش بتول کی 5 کلومیٹر ریس میں پہلی پوزیشن

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی کے ایتھلیٹس کلیم اختر اور گونیش بتول نے گزشتہ روزلاہور رنرز گروپ کے زیر اہتمام سی بی ڈی کلمہ چوک لاہور میں 5 کلومیٹر ریس میں مرد اور خواتین کی کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ مردوں کے مقابلے میں 500 کھلاڑی شریک تھے جبکہ خواتین میں یہ تعداد 200 کے قریب تھی۔
لاہور سے مزید