• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان ریونیو اتھارٹی کا حب ریجن میں محصولات کی وصولی کے حوالے سے اجلاس

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان ریونیو اتھارٹی حب ریجن میں محصولات کی وصولی اور ٹیکس تعمیل کے امور کے حوالے سے ایک اہم اجلاس چیئرمین بلوچستان ریونیو اتھارٹی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران حب ریجن میں محصولات کی وصولی، رجسٹریشن، ریٹرن فائلنگ، واجبات کی وصولی، انفورسمنٹ اقدامات اور ٹیکس نیٹ میں توسیع سے متعلق پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر مختلف صنعتی و تجارتی اداروں کی ٹیکس تعمیل کی صورتحال، درپیش چیلنجز اور محصولات میں اضافے کے لیے مؤثر حکمت عملی پر بھی غور کیا گیا۔چیئرمین
کوئٹہ سے مزید