• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل ایل ایم اسکالرشپ پروگرام کے لیے تحریری ٹیسٹ

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ کے زیر اہتمام فُلی فنڈڈ ایل ایل ایم اسکالرشپ پروگرام کے لیے تحریری ٹیسٹ کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیاچیف ایگزیکٹو آفیسر بیفخالد ماندائی نے بتایا کہ تحریری ٹیسٹ کے انعقاد میں شفافیت، غیر جانبداری اور میرٹ کو اولین ترجیح دی گئی ہے نوجوانوں کی تعلیم روشن مستقبل کی ضمانت ہے کسی بھی باصلاحیت طالب علم کو مالی مشکلات کے باعث اعلیٰ تعلیم سے محروم نہیں رہنے دیا جائے گا۔
کوئٹہ سے مزید