• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملازمتوں میں لواحقین کو نظرانداز کرنے کا نوٹس لینے کامطالبہ

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے صوبائی ترجمان ظہور بلوچ نے کمشنر آفس اور ڈپٹی کمشنر آفس کوئٹہ میں خالی آسامیوں پر بندر بانٹ اور لواحقین کوٹہ کو نظر انداز کرتے ہوئے من پسند افراد کی بھرتیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ لواحقین کو بھی ان کا جائز حق نہیں دیا گیااس معاملے کا فوری نوٹس لیاجائے۔
کوئٹہ سے مزید