• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ پولیس میں ڈی ایس پی اور انسپکٹر رینک کے7افسران کے تبادلے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) انسپکٹر جزل اف بلوچستا ن محمد طاہر نے ڈی ایس پی محمد امین کوایکٹنگ ایڈیشنل ایس پی لسبیلہ مقرر کیا ہے جبکہ6انسپکٹرز کو ڈی ایس پیز کے ایکٹنگ چارج تفویض کر دئیے گئے انسپکٹر محمد جان ایس ڈی پی او وڈھ نال ‘انسپکٹر خالد حسین کو ایس ڈی پی او وندر ‘انسپکٹر اربا ب علی لاشاری کو ایس ڈی پی او دالبندین ‘انسپکٹر علی حسن لاشاری کو ایس ڈی پی او دکی انسپکٹر فتح محمد کو ایس ڈی پی او واشک اور انسپکٹر نیاز علی کو ایس ڈی پی او جانی بیری تعینات کیا گیا ہے ۔
کوئٹہ سے مزید