• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ حسینہ نے رواں سال وطن واپس آنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( فاروق اقدس ) بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم حسینہ واجد جو اپنی حکومت کے خلاف طلبہ تحریک کے شدید احتجاج اور پابندیوں کے بعد مستعفی ہو کر اگست 2024کو ملک سے فرار ہو کر دہلی پہنچ گئی تھیں اور اب تک دہلی میں ہی پنا ہ گزین ہیں کم و بیش دو سال بعد انہوں نے بنگلہ دیش واپس انے کا اعلان کیا ہے تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنی خود ساختہ جلا وطنی کے دوران ایک انٹرویو میں یہ اعلان کیا ہے کہ وہ رواں سال ہر رکاوٹ عبور کرتے ہوئے وطن واپس ائیں گے۔

دنیا بھر سے سے مزید