• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عراق میں کرپشن کیخلاف کریک ڈاؤن، 47 سرکاری عہدیدار اور ارکانِ پارلیمنٹ گرفتار

بغداد (اے ایف پی)عراق میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن،47سرکاری عہدیدار اور ارکانِ پارلیمنٹ گرفتار،عراقی وزیراعظم علی الزیدی کا دورہ واشنگٹن سے قبل اسمگلنگ اور بد عنوانی کے مکمل خاتمہ کا عزم ،عراقی حکام نے اتوار کے روز بدعنوانی کے خلاف جاری مہم کے دوران 47 سرکاری عہدیداروں، جن میں ارکانِ پارلیمنٹ بھی شامل ہیں، کو گرفتار کر لیا۔

دنیا بھر سے سے مزید