روس کے ماسکو ریجن میں یوکرینی ڈرون حملوں کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔
گورنر ماسکو ریجن آندرے ووروبیوف کے مطابق پیونیرسکی ٹاؤن پر ڈرون حملے میں 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوئے۔
ان کا کہنا ہے کہ ماسکو ریجن کے ایک اور علاقے میں بھی ڈرون حملے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔